دوسری جانب لاہور سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔ ایل ایس پچیس بارہ پوائنٹ کی کمی کے ساتھ دوہزار چھ سو چھیاسی پوائنٹ پر بند ہوئی۔ مارکیٹ میں کل آٹھ لاکھ بانوے ہزار ایک سو پچیس حصص کا کاروبار ہوا۔
کراچی شہرکےخراب حالات کےباعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام دیڑھ گھنٹےقبل کردیا گیا،کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس دس ہزار آٹھ سو پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Aug 23, 2011 | 14:47