کراچی: سکیورٹی خدشات پر خیبر میل کی تلاشی

کراچی: سکیورٹی خدشات پر خیبر میل کی تلاشی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی خدشات کے باعث لانڈھی سٹیشن کراچی پر خیبر میل کو روک لیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ لانڈھی سٹیشن پہنچ گیا۔ ٹرین کی تلاشی لی گئی۔
خیبر میل

ای پیپر دی نیشن