لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلِ حدیث کے مفتیان اور شیوخ الحدیث نے سعودی عرب کے 56علماءکی جانب سے سابق مصری صدر محمد مُرسی کی بر طرفی کو حرام قرار دینے کے فتویٰ کی مکمل تائید کی ۔ اس سلسلہ میں اجلاس مرکزی امیر مولانا مفتی عبیداللہ خان عفییف کی زیرِ صدارت ہوا۔