اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مخیر سرکاری تنظیموں کے بارے میں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی زاہد حامد کی سربراہی میں قائم کمشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے بارے میں پالیسی فریم ورک موجودہ قانون وآئینی دائرہ کار کے اندر ہو گا۔
فریم ورک
غیر ملکی این جی اوز کیلئے پالیسی فریم ورک آئین وقانونی دائرے میں بنانے کا فیصلہ
غیر ملکی این جی اوز کیلئے پالیسی فریم ورک آئین وقانونی دائرے میں بنانے کا فیصلہ
Aug 23, 2013