نارنگ منڈی (نامہ نگار) پاکستان کا طویل العمرشخص 120سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ مرحوم سیاسی وسماجی شخصیت چودھری نذیر احمد روڑاں والے کے والد محترم تھے اور بڑی سادہ زندگی گزاری۔ انہوں نے اپنے پیچھے درجنو ں نواسے نواسیاں اور پوتے پوتیاں چھوڑے ہیں اور انہیں گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔
طویل العمر شخص