پاکستانی مسلمان حقیقی جمہوریت پر مبنی عوام میں مقبولیت کی حامل حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس حکومت کو پاکستان کے عوام کی توثیق حاصل ہو گی اور یہ بلاتفریق رنگ و نسل، پاکستانی عوام کی مرضی اور توثیق کے ساتھ کاروبار حکومت چلائے گی۔
(برطانوی اخبار”ڈیلی ورکر“ کو انٹرویو، لندن، 1944ئ)