قیام پاکستان سے اب تک کوٹ غازی حافظ آباد کی کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

قیام پاکستان سے اب تک کوٹ غازی حافظ آباد کی کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

Aug 23, 2013

حافظ آباد (آئی این پی) حافظ آباد کے قریبی گاﺅں کوٹ غازی میں پنچایتی فیصلہ کے بعد خواتین کو این اے 103 کے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ، قیام پاکستان سے لیکر اب تک کوٹ غازی کی کسی خاتون نے الیکشن میں ووٹ نہیں دیا۔ دیہاتیوں نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہماری کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور ہم اپنے باپ دادا کے اس فیصلہ پر قائم ہیں۔

مزیدخبریں