اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) این اے 48 اسلام آباد میں تحریک انصاف کے اسد عمر سے ہارنے والے مسلم لیگ ن کے اشرف گجر نے الزام لگایا ہے کہ اپنی ہی پارٹی کے انجم عقیل خان میرے خلاف مہم چلاتے رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 48 سے پہلے مسلم لیگ ن نے انجم عقیل خان کو ٹکٹ دیا تھا تاہم بعدازاں ٹکٹ اشرف گجر کو دیدیا گیا۔
اشرف گجر