واشنگٹن (ثناء نیوز) وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے جرم میں 35 برس قید کی سزا پانے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کے وکیل نے امریکی صدر سے اپنے موکل کو معاف کرنے کی اپیل کی ہے۔ ادھر امریکی فوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ایک عورت سمجھتا ہے اور ان کی جنس تبدیل ہو گئی ۔
بریڈلی کے وکیل کی اوباماسے معافی کی اپیل‘ میں خاتون ہوں:میننگ
Aug 23, 2013