بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) بہاولپور میں کے ایل پی روڈ پر بس کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بہاولپور میں بس کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Aug 23, 2014