گاجر کھانے کی شوقین گلہری

نیو یارک(نیٹ نیوز)یو ں تو گاجر صحت کیلئے بیحد مفید ہے جسے بڑے بچے دونوں ہی شوق سے کھاتے ہیں لیکن امریکہ میں تو ایک کیوٹ گلہری بھی گاجر کھانے کی بیحد شوقین ہے۔ جی ہاں یہ پیٹو گلہری ایک آواز پر دوڑی دوڑی آتی ہے اور گاجر لے کر رکے بغیر مزے سے کھاناشروع کر دیتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن