لاہور میں گیارہویں ایچ آر ایم کانفرنس کا انعقاد

لاہور (پ ر)مینجمنٹ آرگنائزیشن نٹ شیل فورم Forum Nutshell اور HRSI کے اشتراک سے ایشین لیڈر شپ اینڈ ایچ آر ایم سمٹ  مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں ہوئی۔ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے مقالے اور مباحث پیش کئے گئے جن میں منسٹر آف سٹیٹ اور چیئر مین پرائیوٹائزیشن کمیشن محمد زبیر، رضوان ٹوانہ‘انجلی رائیا ، ونے ہیبر‘ پروفیسر ڈاکٹر سہیل ایچ نقوی‘ اویناش و شیستھا‘  احسن جاوید‘ خرم راحت‘سید طارق حسین ، ڈاکٹر تاریتا شنکر، گنٹر زویکل (سیمنز)، عرفان صدیقی ، سید مظہر حسین‘ سلیم غوری‘بدر خوشنود ‘ ایوب صدیقی‘ عادل خٹک ‘ شفیق اوقیلی ، اکرم درانی ‘شیراز کریم ‘ ڈاکٹر سطوت حسین ‘ہارون وحید‘ آکاشا سلطان ‘ میکس بابری ‘الکریم حسن‘شکیل ماہ پارہ اور دیگر بہت سے شہرت یافتہ قومی اور بین الاقوامی سپیکرز شامل تھے۔ اجلاس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اظفر احسن نے کہا کہ ہر سال ہماری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے کی نسبت بہتر کام کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن