کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امریکن بزنس قونصل کے مطابق سیاسی ہلچل سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں۔
سیاسی ہلچل سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں : امریکی بزنس قونصل
Aug 23, 2014