چار ماہ نادرا، 2 ماہ لوکل کمشن نے لگائے فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار نہیں: کاظم ملک

Aug 23, 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جج کاظم ملک نے غیررسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ چار ماہ نادرا اور 2 ماہ لوکل کمشن نے تحقیقات میں لگائے۔ فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار ٹربیونل ہیں۔ قانونی پیچیدگیوں کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے فیصلہ سنایا۔

مزیدخبریں