فیصلے کے بعد ایاز صادق کے گھر کے باہر خاموشی، کارکن گھروں کو لوٹ گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ آنے کے بعد سردار ایاز صادق کے گھر کے باہر خاموشی چھا گئی۔ جمع ہونیوالے کارکن اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔

ای پیپر دی نیشن