سانحہ اٹک، شجاع خانزادہ کے ڈیرے کے ملبے سے دیسی ساخت کا دستی بم برآمد

حضرو (نما ئندہ نوائے وقت) سات روز قبل صوبائی وزیر داخلہ کرنل شجاع خانزادہ پر ہونے والے خود کش حملے کے دوران انکے ڈیرے کی چھت اور دیواریں گر گئی تھیں۔ آج انتظامیہ کی طرف سے ملبہ ہٹایا جا رہا تھا کہ اس سے دیسی ساخت کا گرنیڈ بر آمد ہوا جو حملہ میں پھٹ نہ سکا۔ موقع پر موجود خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے گرنیڈ قبضے میں لیکر اس کو ناکارہ بنا دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او اٹک ندیم حسین بھی موقع پر پہنچ گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...