سعودی عرب مےں منشیات سمگلنگ پر مزےد 2 پاکستانیوں کے سرقلم

ریاض (آئی اےن پی) سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میںمزےد2پاکستانیوں کے سرقلم کردیئے گئے۔ عرب مےڈےا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سزاپانیوالے دوتارکین وطن پاکستانی شہری تھے جن کی شناخت فضل جعفر اور محمد صالح کے نام سے ہوئی ہے، انہیں انتڑیوں میں چھپاکر ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پکڑاگیاتھا۔ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ عدالت نے دونوں کو سزائے موت سنائی اور ا±نہیں ریاض صوبے کے علاقے المزاحمیہ میں سزادیدی گئی۔
پاکستانی/ سرقلم

ای پیپر دی نیشن