پی ایس پی اصولی اورمفاہمانہ سیاست کی علامت ہے : الطاف شاہد

لاہور (پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ ہم اقتدارنہیں اقدار کی سیاست کے حامی ہیں ۔پاک سرزمین پارٹی تعمیری،نظریاتی ،اصولی اورمفاہمانہ سیاست کی علامت ہے۔ہماری مفاہمت محب وطن قوتوں کے ساتھ ہوگی تاہم وطن دشمن عناصر اورگروپس کیخلاف ہرسطح پربھرپورمزاحمت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...