لےاقت باغ مےں عوامی مسلم لےگ اور تحرےک انصاف کے جلسے کے بعد گھاس ، پھولدار اور دےگر قےمتی پودے تباہ

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لےاقت باغ مےں عوامی مسلم لےگ اور تحرےک انصاف کے جلسے کے بعد گھاس ، پھولدار اور دےگر قےمتی پودے تباہ ہوگئے پنجاب ہارٹےکلچر اتھارٹی کے ماہرےن منگل کو لےاقت باغ پہنچ گئے اور باغ کے نقصانات کا تخمےنہ لگاےا اتھارٹی کے ماہرےن کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے لےاقت باغ مےں کسی کو جلسے کی اجازت نہےں تھی ہم نے جلسہ کےلئے لےاقت باغ استعمال کرنے سے جلسہ انتظامےہ کو روکا بھی تھا لےکن بعد ازاں حکام کے فےصلے کے بعد ہم خاموش ہوگئے ماہرےن لےاقت باغ کے اجڑے لان ، ٹوٹے پودوں کو دےکھ کر مسلسل کڑہتے رہے ۔

ای پیپر دی نیشن