راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پمس مےں زےر علاج ڈےنگی کی مرےضہ کو منگل کے روز ہولی فےملی ہسپتال منتقل کردےا گےاڈاکٹروں نے بتاےا کہ مرےضہ شمائلہ بی بی کو ہولی فےملی مےں ڈےنگی کے علاج کےلئے زےادہ سہولتےں ہونے کے باعث منتقل کےا گےا ہے جس کے بعد راولپنڈی مےں ڈےنگی کے زےر علاج مرےضوں کی تعداد سات ہوگئی ۔