آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اردن سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد فریحت کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا محمد فریحت نے دہشت گردوں کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی سکیورٹی دوطرفہ تعاون باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...