نوجوان پارٹی کا سرمایہ ، عام انتخابات میں سیاسی بصیرت رکھنے والوں کو ٹکٹ دئےے جائینگے: عمران خان

منڈا چوک( نامہ نگار) کرپشن فری پاکستان کے قیام کے لیئے نوجوان قیمتی سر مایہ ہیں آئندہ عام انتخابات میں قومی و صوبائی ٹکٹ تعلیم یا فتہ اور سیاسی بصیرت رکھنے والے نوجوانوں کو دیئے جائیں گے،یہ بات قائد تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالا میں مظفرگڑھ سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات کے دوران کہی،اس موقع پر عثمان فاروق بلوچ نے مظفرگڑھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور تحریک انصاف کی کرپٹ حکمرانوں کے خلا ف طویل جہدو جہد کے بعد بے نقاب ہونے پر عمران خان اور پوری قوم کو مبارکباد بھی دی،افد میں حیات بلوچ،بلال بلوچ، علی فاروق، افضل وٹو،حاجی محمد،چوہدری فہد،فرزندجٹ،محمد صدام اور پیربابر شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...