احمدیار(صباح نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوہری تجربوںکے خلاف دن29 اگست کو منایا جائے گا اس دن کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے لوگوں اور ماحولیات کو کتنا نقصا ن پہنچانا ہے اس دن کے منانے کی تجویز قازقستان نے پیش کی تھی کیونکہ اکسٹھ سال پہلے سویت یونین نے اس سرزمین پر سب سے پہلا جوہری تجربہ کیا تھا ۔