شاہ زیب کوبیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر +وقائع نگار خصوصی )سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن کو لاہور ہائیکورٹ نے ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دےدی ہے۔شاہ زیب نے ای سی ایل سے اپنا نام نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور درخواست دی کہ انہیں فیملی سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے انہیں ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دےدی ہے۔عدالت نے کرکٹر کی رضا مندی سے بیرون ملک جانے کی مدت مقرر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...