لندن سے لاہور آنے والی پرواز میں خاتون مسافر کو دل کی تکلیف، جہاز ماسکو میں اتار دیا

کراچی (آئی این پی) پائلٹ نے پرواز کا رخ موڑ کر خاتون مسافر کی جان بچا لی۔ پی آئی اے کی لندن سے لاہور آنے والی پرواز PK758 کی ایک 58 سالہ خاتون مسافر شہناز اخترکو اچانک دل کی تکلیف ہوئی مسافر کی جان بچانے کیلئے پائلٹ نے طیارے کو ماسکو میں لینڈ کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن