مودی کی درندگی کیخلاف اپوزیشن کا نئی دہلی میں دھرنا، کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ

Aug 23, 2019

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اپوزیشن مقبوضہ کشمیر میں مودی کی درندگی کیخلاف سڑکوں پر آ گئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے نئی دہلی میں دھرنا دیا اور مقبوضہ کشمیر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک ہوئے۔ سڑکوں پر احتجاجی بینرز لہرا دیئے۔

مزیدخبریں