اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے منی لانڈرنگ کے خلاف ایکشن کی دنیا معترف ہو گئی۔ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں نہیں جائیگا، ایشیا پیسفک گروپ کے ممالک نے اسلام آباد کی حمایت کر دی۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں نہیں جائیگا، ایشیا پیسفک گروپ
Aug 23, 2019