اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے گریڈ 19اور20کے 6افسروں کاتبادلہ کر دیا ،نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ20کے افسر امتیاز احمد کو چیف ایف بی آر،ساجد اللہ کو کمشنر اپیل کراچی ،گریڈ 19کے نعیم بابر کو کمشنر لائل پورذون سیصل آباد ،ریحان صفدر کو کمشنر آر ٹی او فیصل آباد اور عبدالودود خان کو کمشنر ایل ٹی یو کراچی تعینات کیا گیا ہے ۔