نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم کو چار روزہ ریمانڈ پر تفتیشی ایجنسی کے سپرد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم پرکرپشن کے الزامات میں چدم برم کو انکے گھر سے گرفتارکیا گیا تھا۔
کرپشن الزام پرگرفتارکانگریسی رہنما چدم برم4 روزہ ریمانڈ پر تفتیشی ایجنسی کے سپرد
Aug 23, 2019