یہ ظلم آخر کب تک۔یہ بندشیں آخرکیوں۔ظلم کی زنجیر یں توڑنے کاوقت آپہنچا۔کشمیری آج کرفیو توڑکرریلیاں نکالیں گے۔سرینگر میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ کے دفترتک مارچ ہوگا۔حریت قیادت کا شہریوں سےکرفیو توڑکر نمازجمعہ ادا کرنےاوربھارتی قبضےکےلیے سڑکوں پر آنے کی اپی