کھیل کی بحالی ‘ اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)ہاکی کی بحالی کیلئے اولیمپئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے زیراہتمام کنونشن آج 23 اگست کو گوجرہ میں ہوگا۔ منظورالحسن سینئر، رشید الحسن، خالد بشیر، نوید عالم، میجر پیرزادہ، شیخ محمد عثمان، زاہد شریف، سلیم چیچی، نعیم اختر ، شکیل خان، شیخ وقاص کے علاوہ  اولیمپئنز اور سابق کھلاڑی خطاب کریں گے۔
 اس کے بعد لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ہاکی کی بحالی کیلئے مظاہرے اور پریس کانفرنسز بھی کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...