خوف

Aug 23, 2020

ہر قسم کی احتیاج کو پورااور ہر طرح کے خوف کو دور کرناہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی، وہ اخوت، وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔
(کراچی کارپوریشن۔25 اگست 1947ئ)

مزیدخبریں