فلور ملز ایسوسی ایشن: پنجاب زون کے الیکشن   میں آواز گروپ بلامقابلہ کامیاب 

لاہور (کامرس رپورٹر)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے سالانہ انتخاب میں آوازگروپ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے،  ایسوسی ایٹ اور کارپوریٹ کلاس میں آواز گروپ کے امیدواروں کے مقابلے میں کسی دوسرے گروپ نے کاغذات جمع نہیں کروائے ایسوسی ایٹ کلاس میں عاصم رضا احمد .عارف دریشک .محمد ارسلان اور وسیم ظفر کامیاب ہوئے کارپوریٹ کلاس میں ملک طاہر حنیف عبداللہ دنبڑ کاشف شبیر اور عاطف مرزا شامل ہیں جن کو الیکشن کمشن کی طرف سے کامیاب قرار دے دیا گیا ہے چئیرمین اور وائس چئیرمین کا انتخاب 27 ستمبر کو ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...