حضرت بابا فریدالدین گنج شکرؒ کی اسلام کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں: مقررین 

 ملتان (سماجی رپورٹر) حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ نے دین اسلام کی ترویج اشاعت میں ناقابل فراموش خدمات انجام دیں آپ کی تبلیغی کاوشوں سے لاکھوں گمراہوں نے دین کی حقانیت کو تسلیم کیا ان خیالات کااظہار معروف روحانی پیشوا حافظ غلام قطب الدین چشتی فریدی نے دربار حضرت جمال اللہ ملتان میں جشن بابا فرید ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر محفل سماع کی تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کیا جس میں  پیر غلام محی الدین فخری،پیر سید علی حسین شاہ،مخدوم محمد جاوید ارشد جمالی،با با مختیار چشتی،پیر نوید فرید چشتی،پیر محمد افضل فریدی،حافظ محمد ظفر قریشی، فقیر بیدار شاہ وارثی،صوفی سجاد علی حامدی،غلام مرتضیٰ قریشی،مرشد علی نیازی،ڈاکٹر عمران یوسف،ارشد اقبال نیازی،فدا محمد حامدی،رکن الدین حامدی،محمد عرفان فریدی،محمد سلیم درباری،مرزا ارشد القادری،بشارت علی قریشی،مقصود علی نیازی،غلام مرشد عطاری،مخدوم علی جمالی،غلام دستگیر نیازی،نظام الدین نظامی،محمد شفیق قادری،محمد راشد قادری،واجد علی قریشی،محمد جمشید چشتی،ظہیر احمد قریشی،ناصر حسین چشتی ودیگر لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر معروف قوال ظفر نیازی،مسعود نیازی و دیگر شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن