لاہور( خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل آج سے لاہور کا چارروزہ تنظیمی و تبلیغی دورہ کرینگے۔ دورہ کے دوران وہ مختلف مقامات پر اجتماعات، کانفرنسز، کورسز اور دورس ختم نبوت سے خطاب کرینگے۔ علاوہ ازیں وہ لاہور مرکز ختم نبوت مسلم ٹاؤن میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے عہدیداران ،کارکنان سے ملاقات کی۔