مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کے ملزم کوچھ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی پی او محمد احسن یونس نے تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کے واقعہ کاملزم چھ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا طالبہ کی والدہ نے تھانہ میں رپورٹ نہیں کی اور کھلی کچہری میں سی پی او محمد احسن یونس کو درخواست دی کہ ان کی بیٹی کے ساتھ مدرسے کے استاد نے زیادتی کی ہے جس پر فوری طور پر واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیامتاثرہ طالبہ کا میڈیکل کروایالیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن