برائلر گوشت 5 روپے کلو مہنگا  انڈے 158 روپے درجن 

Aug 23, 2021

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے223روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے158روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں مجموعی طو رپر 27روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں