ملک بھر میںہندوؤں نے  راکھی کا تہوار منایا 

حسن ابدال (اے پی پی) ملک بھر میںہندوؤں نے راکھی کا تہوار منایا گرودوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری راکھی بندن کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ تین روزہ تقریبات میں ملک بھر سے ہندو اور سکھ یاتریوں نے شرکت کی۔ رسم بھوگ میں پی ٹی آئی سینیٹر گردیپ سنگھ اور گوپال سنگھ چاولہ چئیرمین پنجابی سکھ سنگت پاکستان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...