مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ منفی ، سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے تیار  

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ہیں اور ان کا 29 اگست کو کراچی کے جلسے میں شرکت کا امکان ہے۔ جبکہ مریم نواز آئندہ پی ڈی ایم کی میٹنگز میں بھی شرکت کریں گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...