چین نے پھر افغان صورتحال کا امریکہ کو ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چین نے افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا۔ چین کے خصوصی نمائندے ثیاویانگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان چھوڑا، طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ سنگین ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن