اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
آپ سے فتویٰ پوچھتے ہیں‘ آپ کہہ دیجئے کہ اﷲ تعالیٰ (خود) تمہیں کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے ۔ اگر کوئی شخص مر جائے جس کی اولاد نہ ہو اور ایک بہن ہو تو اس کیلئے چھوڑے ہوئے مال کا آدھا حصہ ہے … (جاری)