پولٹری فارم مالک کا ملازم پروحشیانہ تشدد، مونچھیں،بھنویں مونڈ دیں

Aug 23, 2021

کبیروالا(نامہ نگار )پولٹری فارم مالک کا ملازم ہر وحشیانہ تشدد، مونچھیں،بھنویں مونڈ دیں تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو وائر ل ہوئی،جس میںایک نوجوان کی مونچھیں اوربھنویں مونڈیں جارہی ہے،مذکورہ ویڈیو کے ساتھ دی گئی تحریرمیں موقف اپنا گیا ہے کہ پولیس تھانہ سٹی کبیروالاکی حدود میںواقع کنٹرول شیڈ کے مالک نے مبینہ طور پر اپنی محبوبہ سے تعلقات کے شبہ میں اپنے ہی ملازم پر ظلم کی انتہا کر دی۔ کنٹرول شیڈ کے مالک صفدر نے محمد عامر اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے ملازم محمد اکرام پر وحشیانہ تشدد کیا اور اس کے سر،بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ ڈالی۔جبکہ زرائع کے مطابق کنڑول شیڈکا شیری نامی ایک سابق ملازم اپنی مبینہ محبوبہ کے ساتھ کنٹرول شیڈمیںآیا تھا،جسے مضروب اکرام ،کنٹرول شیڈ سے یہ کہہ کر بھگادیا کہ تمہاری ساتھ آئی ہوئی لڑکی کے حوالے سے کنٹرول شیڈ مالکان کی نیت اچھی نہیں ہے۔مضروب ملازم کے مطابق کنٹرول شیڈمالکان نے سابق ملازم اور اسکی ساتھ آئی ہوئی لڑکی کو بھگانے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تم نے اُن بھگاکراچھانہیں کیا،ہم نے اس لڑکی سے ڈانس کرواناتھا ۔جبکہ ملزم پارٹی کامبینہ طور پر جو موقف سامنے آیا ہے کہ انکا ایک قیمتی موبائل چوری ہوگیا،جس کی بابت قانونی کاروائی کیلئے پولیس تھانہ سٹی کبیروالاکو تحریری درخواست دی تھی،جس پرتفتیشی افسر اے ایس آئی  نے کنٹرول شیڈکے تمام ملازمین کو شامل تفتیش کیا اوراپنی تفتیشی رپورٹ میں مضروب ملازم سمیت تمام ملازمین کو بیگنا

مزیدخبریں