عام شہریوں کیلئے سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنا بھی مشکل ہو چکا : عاشق صحرائی 

Aug 23, 2021

ملہال مغلاں (نامہ نگار)بٹرھتی مہنگائی اور بے روزگاری نے حکمرانوں سے وابستہ تمام امیدوں کو خاک میں ملا دیا عام لوگوں کا سفید پوشی کا بھرم بھی قائم رکھنا مشکل ہو چکا ھے تیزی سے معاشرتی اقدار تباہی کا شکار ہیں بے حیائی کا عفریت پھیل رہا ہے بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عاشق حسین صحرائی نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے حکمرانوں نے قومی تربیت کو غیر ضروری سمجھ لیا ہے اور اخلاق و کردار کی پستی سے قوم کو دوچار کرکے اقتدار کو طول دینا مقصود ہے ،بے مقصدیت کو فروغ مل رہا ہے 

مزیدخبریں