میر چنگیز خان جمالی و دیگر کا ڈاکٹرعاصم  کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت 

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے ڈاکٹر عاصم حسین سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ مر حومہ کے انتقال کا سن کر دکھ و افسوس ہوا پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت و کارکنان غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے لئے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن