لائسنس برانچ مظفرگڑھ میںکرپشن سے ہماراکوئی تعلق نہیں ،چوہدری نثار اﷲ ،محمد شاہد کل

Aug 23, 2021

 خانپور بگا شیر(نامہ نگار )لائسنس برانچ مظفرگڑھ میں ہونے والی کرپشن سے ہماراکوئی تعلق نہیں ہے یہ الزامات ایک سوچی سمجھی سکیم کے تحت لگائے جارہے ہیں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے  انچارج چوہدری ثنااﷲاور کمپیوٹر آپریٹر محمد شاہد گل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خلاف لگنے والی خبریں جھوٹ پر اوربددیانتی پرمبنی ہیں چند شر پسند عناصرجن کی ناجائزبات نہ ماننے  کام کرنے سے انکارپر ہمارے خلاف خبریں شائع کروا کر ہمیں بلیک میل کر رہے ہیں جبکہ ہمارا ان خبروں کی سچائی سے کوئی تعلق نہ ہے۔

مزیدخبریں