وہاڑی(کرائم رپورٹر)میاں ظہور احمد وٹوچیئرمین لیڈزگروپ آف کالجز لاہورنے کہاہے کہ ملک بھرمیں پرائیویٹ سیکٹرتعلیمی میدان میں اپنابھرپورکرداراداکررہاہے اگرپرائیویٹ تعلیمی ادارینہ ہوں توحکومت کیلئے طلباء کوسنبھالنامشکل ہوجائے تعلیمی ادارہ وہ نہیں ہوتاجہاں صرف کتابی تعلیم دی جائے اصل تعلیمی ادارہ وہ ہوتاہے جس میں طلباوطالبات کی ہمارے اسلامی تعلیمات کے مطابق کردارسازی اور ذہن سازی بھی کی جائے وہ گذشتہ روزلیڈزگروپ آف کالجزوہاڑی کیمپس پپلی اڈہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے اس موقع پرڈپٹی چیئرمین لیڈزیونیورسٹی لاہور چوہدری حقنواز گھمن،اسداقبال ایم ڈی لیڈز گروپ آف کالجزلاہور،پرنسپل لیڈزکالج پیرمحل خرم اخلاق،ڈائریکٹرمریم گرلزکالج پروفیسر جاویداقبال خان،راہنماپٹرولیم ایسوسی ایشن راؤ محبوب علی خان،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حنان خان بدھ،پرنسپل لیڈزکالج میاں محمداقبال وٹو،ڈائریکٹرکالج میاں محمدیونس وٹو،ممبربورڈآف ایگزیکٹو کالج چوہدری محمدارشدانور،حاجی عبدالغفارگجر،پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی راؤظفرجمیل،سابق پرنسپل اسلامیہ ہائی سکول بشیراحمدچاچک،ماہرتعلیم عبدالخالق وٹو،سابق ممبرضلع کونسل عرفان خان ڈاہا،ملک وحید احمد لڑکا، میاں محمداشناق وٹو، ماسٹر محمد اجمل ،راؤمحمدجاوید،چوہدری عاشق گجر،چوہدری عارف وڑائچ،چوہدری محمدآفتاب گجرچیئرمین،میاں غلام حسین ایڈووکیٹ،چوہدری خالدمحمود،چوہدری شفیق،رانامحمدعارف،غلام رسول رحمانی،راناعبدالغفار،یامین بھٹی،مہربان رحمانی،ملک منشاء کھوکھر،مہرالطاف حنیف وصلی،صوفی نذیراحمد،محمدقذافی،محمدآصف اسماعیل،راؤپرویزسراج،محمدعمران سکھیرا،محمدخان سکھیراحویلی لکھا،محمدعمران یونس وٹو،محمدادریس حیدرپرنسپل مسلم کالج وجھیانوالہ،فوجی جاوید،ماسٹراجمل ڈاہا،ماسٹرناظر،رانامحمداسلم،چوہدری اطہرچیئرمین،محمداحمدبھٹی پرنسپل پنجاب انٹرکالج وجھیانوالہ کے علاوہ معززین علاقہ کی بہت بڑی تعدادموجودتھی۔تقریب سے ڈپٹی چیئرمین لیڈزیونیورسٹی لاہورچوہدری حقنوازگھمن،پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی راؤظفرجمیل،سابق پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بشیراحمدچاچک،ڈائریکٹرمریم گرلزکالج بوریوالہ پروفیسرڈاکٹرجاویداقبال نے بھی خطاب کیاجبکہ تقریب کے اختتام پرلیڈزکالج کی افتتاح کی نقاب کشائی بھی کی گئی تقریب میں علاقہ کے ہونہارطلباوطالبات کوتعریفی سرٹیفکیٹس کے ساتھ نقدانعامات سے بھی نوازاگیا۔
میاں ظہور وٹو