حجامہ میں70 بیماریوں  کا علاج ہے‘ ڈاکٹر دانش


ٹنڈوآدم(نامہ نگار) ٹنڈوآدم ماہر اسپیشلسٹ ہومیو ڈاکٹر اے ایم دانش شیخ نامور حجامہ اسپیشلسٹ نے کہا ہے کہ حجامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنت علاج ہے ۔ اس طریقے سے علاج میں کم بیش 70 بیماریوں کا علاج ہے مثلاً،عرق النساء، جوڑوں ریڑکی ہڈی مہرو کاگیپ آنا،مائیگین کا درد، ہائی بلڈپریشر،فالج کا درد، چہرے پر دانے داغ دھبے، گنجا پن،اور تمام امراض کا ہم بغیر کسی سائیڈ ڈیفکٹ لا علاج پچھلے 12سالوں سے میں کررہا ںہو یہ طریقہ علاج کو سرکاری سطح پر اگر زیادہ سے زیادہ سپوٹ اور سہولت دی جائے تو بہت سارے مریض اس سے مستفیض ہو اور جسے حکما کو اسکی آزادی سے پریکٹس کرنے کی اجازت ہے اسی طرح ھومیوپیھتک ڈاکٹرزکو بھی اجازت دی جائے میری صدر پاکستان ویزاعظم پاکستان ہیلتھ منسٹری چاروں صوبوں کی سینٹ اور صدرنیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی پاکستان ڈاکٹر راو¿ غلام مرتضیٰ سے درخواست ہے کہ وہ ھومیوپیھتک ڈاکٹرزکے لیئے بھی کوشش کریں ۔
مسلح افراد نے 
موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی
ہالانی( نامہ نگار)رہزن موٹر سائیکل،نقدی چھین کر فرار، سدوجا نیو جتوئی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر درگاہ سعدی نہرانی کے پاس 3 مسلح افراد نے گاو¿ں حاجی عطار سے زرعی اراضی کیلئے پیٹرول، ڈیزل لینے کیلئے آنے والے محنت کش منظور علی سے موٹر سائیکل، 5 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا، رہزن واردات بعد باآسانی فرار ہوگئے، سدوجا پولیس کے مطابق وہ واقعے کی تحقیقات کر رہی۔

ای پیپر دی نیشن