میرپور ماتھیلو / نواب شاہ( نامہ نگاران ) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی سفارش پر پاکستان نیوی نے کی ٹیم کے ساتھ قادرپور شینک بند پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان کی سفارش پر پاکستان نیوی سکھر کی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کے ہمراہ قادرپور شینک بند کے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔
پاکستان نیوی نے اندرون سندھ ریسکو آپریشن شروع کردیا
Aug 23, 2022