حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) ونیکے تارڑ میں ادھیڑ عمر علی احمد ولد بشیر احمد کا اپنے اہل خانہ سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں ۔جس پر اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ادھیڑ عمر شخص نے گندم میں رکھنے والی گولیاںکھالیں
Aug 23, 2022