15روپے اضافہ،چکن  347رو پے کلوہوگیا

Aug 23, 2022

لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر  برائلر  مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے347روپے کلو،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے231روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے215روپے درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں